Sad Poetry in Urdu

-

قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتی

قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتی

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی

جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے

تم سمجھتے ہو ہمیں بجھے ہوئے چراغ

مگر اندھیروں کو خوف ہم ہی سے ہے

معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں

معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

spot_img

Related Stories