![](https://quotesheaven.net/wp-content/uploads/2023/11/5-1024x652.jpg)
انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کیا ہے،نہ کہ اس کے مطابق کیا ہونا چاہیے
![](https://quotesheaven.net/wp-content/uploads/2023/11/6-1024x652.jpg)
میرا اس پر کامل یقین ہے کہ خدا کائنات کا نظام چلانے کے لئے پانسہ نہیں پھینکتا
![](https://quotesheaven.net/wp-content/uploads/2023/11/4-1024x652.jpg)
میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں سوچتا کیونکہ وہ فوراََہی آجاتا ہے
![](https://quotesheaven.net/wp-content/uploads/2023/11/3-1024x652.jpg)
کامیاب شخص بننے کی کوشش نی کریں بلکہ
اصولوں کے حامل شخص بننے کی کوشش کریں
![](https://quotesheaven.net/wp-content/uploads/2023/11/2-1024x652.jpg)
زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو کے
ایک بار پیچھے موڑ کر دیکھو تو حیران رہ جائو
![](https://quotesheaven.net/wp-content/uploads/2023/11/1-1024x652.jpg)
میں خوش رہتا ہوں کیونکہ میں کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا
vry nicce